Bright Future: Short Urdu Stories
Showing posts with label Short Urdu Stories. Show all posts
Showing posts with label Short Urdu Stories. Show all posts

Friday, 5 March 2021

stori

March 05, 2021 0
stori

 


پسند اپنی اپنی، نصیب اپنا اپنا

 

میں کل فرنیچر والی دکان پر گیا کچھ صوفہ اور بیڈ سیٹ پسند آئے تو سوچا تصویر لے لیتا ھُوں گھر والوں کو دِکھانے کے واسطے تصویر لینے لگا تو دکاندار غصہ ھو گیا اور منع کر دیا، وہاں سے نکلا اور جس بھی فرنیچر والے کے پاس گیا اُس نے ایسا ھی کِیا میرے ساتھ ایسا ھی پہلے ایک دفعہ کپڑے کے بوتیک پر بھی ھُوا تھا کہ جس بھی بوتیک پر گیا اُنہوں نے کپڑوں کی تصاویر لینے سے منع کر دیا میں نے فرنیچر والے سے وجہ پوچھی تو کہنے لگا لوگ ڈیزائن چوری کر لیتے ہیں...کہنے لگا میں پہلے سنیار کا کام بھی کرتا رھا ھُوں اور جب کبھی ہم اپنے اُستاد سے مِلنے جاتے تھے تو وہ اپنا کام بند کر کے چُھپا لیتے تھے تا کہ ہم دیکھ کے اُس کا ڈیزائن چوری نہ کر لیں یہی دنیا کا دستور ھے جناب مجھے اِس پر ایک واقعہ یاد آ گیا اور میں نے فرنیچر والے کو سُنایا.

ہمارے شہر میں خوشی برفی والا بہت مشہور ھے بہت دُور دُور سے لوگ اُس کی برفی لینے آتے ہیں کیونکہ اُس کی برفی میں ذائقہ ھی ایسا ھے کہ میٹھے سے نفرت کرنے والا بھی بہت شوق سے اُس کی برفی کھاتا ھے ایک دفعہ لاہور میں کسی شادی پر امریکہ سے کچھ لوگ آئے ھُوئے تھے وہ تھے تو پاکستانی لاہوری لیکن بعد میں امریکہ شفٹ ھو گئے تھے تو وہاں شادی پر کوئی بندہ خوشی کی برفی لے گیا. امریکی مہمانوں نے جب برفی کھائی تو حیران رہ گئے، کہتے ایسا ذائقہ ہم نے آج تک نہیں چکھا کسی مٹھائی کا.. وہ خوشی کی برفی کے ایسے دیوانے ھُوئے کہ مزید برفی لینے اس کے شہر پہنچ گئے لیکن معلوم پڑا کہ برفی ختم ھو گئی کیونکہ فجر کی نماز کے بعد سے صبح آٹھ نو بجے تک اُس کی جتنی بھی سات آٹھ من برفی ھوتی تھی ساری بِک جاتی تھی اور شام بھی عصر سے عشاء تک یہی حال ھوتا تھا...وہ امریکی اِتنی زیادہ آمدن دیکھ کر حیران ھو گئے اور خوشی سے کہنے لگے ہمیں اپنی برفی کی ریسیپی دے دو ہم بھی واپس امریکہ جا کے مٹھائی کا کاروبار کریں گے وہاں بہت چلے گی تمہاری برفی گورے بہت پسند کریں گے...



خوشی نے ریسیپی لکھوائی اُنکو پکڑائی اور پھر بولا :

دودھ چینی کھویا

اور میرا نصیب

آپ سب کچھ لے سکتے ہیں لیکن خوشی جیسا نصیب کہاں سے لیں گے ...؟

تو میں نے اُس فرنیچر والے کو سمجھایا :

" میرے بھائی تصویر یا ڈیزائن لے جانے سے کوئی آپ کا نصیب ساتھ نہیں لے جائے گا ، ہر چیز کاپی ہو سکتی ہے لیکن آپ کا نصیب کاپی کرنے والا کیمرہ آج تک ایجاد نہیں ہوا ہے، آپ کا حصہ آپ ہی کا ہے اور یہ رزق پہاڑوں کی تہہ میں ہو تو بھی مل کر رہے گا ... "

Friday, 5 June 2020

best-storoie

June 05, 2020 0
best-storoie







عورتیں پردہ کرنے کوزحمت نہ سمجھیں
.
ایک گاؤں Description: ⛺میں ایکDescription: 1⃣ باپردہ خاتون Description: 🧕🏻رہتی تھیں
جن کی ڈیمانڈDescription: 👌🏻 تھی کہ شادی اس سے کریں گی جو انہیں باپردہ Description: 🧕🏻رکھے گا
ایک نوجوان Description: 👲🏻اس شرط پر نکاح Description: 💍کے لیے رضامند Description: 👍🏻ہوجاتا ہے
دونوںDescription: 2⃣ کی شادیDescription: 💍 ہوجاتی ہے ۔ وقتDescription: ⏰ گذرتا رہتا ہے یہاں تک کہ ایک بیٹاDescription: 👶🏻 ہوجاتا ہے ۔
ایک دن شوہر Description: 👲🏻کہتا ہے کہ میں سارا دن Description: ☀کھیتوںDescription: 🏝 میں کام کرتا ہوں ۔ کھانے Description: 🍽کے لیے مجھےDescription: 👉🏻 گھر Description: ⛺آنا پڑتا ہے جس سے وقت Description: ⏰کا ضیاعDescription: 👎🏻 ہوتا ہے تم Description: 👉🏻مجھےDescription: 👈🏻 کھانا کھیتوںDescription: 🏝 میں پہنچادیا کرو
بیوی راضیDescription: 👍🏻 ہوجاتی ہے ۔۔
وقت Description: ⏰گذرتے گذرتے ایک اور بیٹا Description: 👶🏻ہوجاتا ہے
جس پر شوہرDescription: 👲🏻 کہتا ہے کہ اب گذارا مشکل ہے تمہیں میرے ساتھDescription: 🤝🏻 کھیتوںDescription: 🏝 میں ہاتھ بٹاناDescription: 🙌🏻 پڑے گا
یوں وہ باپردگیDescription: 🧕🏻 سے نیم پردے تک پہنچ جاتی ہے
اور تیسرے بیٹے Description: 👶🏻کی پیدائش پر اس کا شوہر Description: 👲🏻مکمل بے پردگیDescription: 👩🏻‍🦱 تک لے آتا ہے
وقت گذرتا Description: ⏰رہتا ہے یہاں تک اولاد جوان Description: 👨🏻ہوجاتی ہے

ایک دن یونہی بیٹھے بیٹھے شوہرDescription: 👲🏻 ہسنےDescription: 😅 لگتا ہے
بیوی Description: 👩🏻‍🦱سبب پوچھتی ہے
تو کہتا ہے کہ بڑا تو پردہ پردہDescription: 🧕🏻 کرتی تھی آخر کار تیرا پردہDescription: 🧕🏻 ختمDescription: ❌ ہوگیا ۔۔ کیا فرق پڑا پردے Description: 🧕🏻اور بے پردگیDescription: 👩🏻‍🦱 کا
زندگی تو اب بھی ویسے ہی گذر رہی ہے
وہ بولتی ہے کہ تمDescription: 👉🏻 ساتھ والے کمرےDescription: 🏠میں چھپ جاؤDescription: 🙈 میں تمہیں پردےDescription: 🧕🏻 اور بے پردگیDescription: 👩🏻‍🦱 کا فرق سمجھاتی ہوں
شوہر Description: 👲🏻کمرےDescription: 🏠 میں چھپDescription: 🙈 جاتا ہے
عورتDescription: 👩🏻‍🦱 اپنے بال بکھیرےDescription: 👩🏻‍🦱 رونا پیٹنا Description: 😭شروع کردیتی ہے
پہلے بڑاDescription: 👨🏻 بیٹا آتا ہے ۔ رونےDescription: 😭 کا سبب پوچھتا ہے ؟
کہتی ہے تیرے باپDescription: 👲🏻 نے ماراDescription: 🏌🏻 ہے
بڑا بیٹا ماںDescription: 👩🏻‍🦱 کو سمجھاتا ہے کہ اگر ماراDescription: 🏌🏻 ہے تو کوئی بات نہیںDescription: ❌ وہ آپ سے محبتDescription: ❤ بھی تو کرتے ہیں آپ کا خیال رکھتے ہیں ۔
وہ سمجھا بجھا کر چلا Description: 🚶🏻جاتا ہے

عورتDescription: 👩🏻‍🦱 پھر سے رونے Description: 😭کی ایکٹنگ کرتی ہے اور منجھلے بیٹے Description: 🧑🏽کو بلا کر بتاتی ہے کہ تیرے باپDescription: 👲🏻 نے مجھے ماراDescription: 🏌🏻
منجھلا بیٹا کو غصہDescription: 😡 آتا ہے وہ باپ Description: 👲🏻کو برا بھلاDescription: 😤 کہتے ہوئے ماںDescription: 👩🏻‍🦱 کو سمجھا بجھا کر چپ کروا Description: 🤫کر چلاDescription: 🚶🏻 جاتا ہے
آخر کار عورت یہی ڈرامہ چھوٹےDescription: 👦🏻 بیٹے کے سامنے کرتی ہے
چھوٹا بیٹا Description: 👦🏻تو غصہDescription: 😡 سے آگ بگولہDescription: 🔥 ہوجاتا ہے اور زور زور سے گالیاںDescription: 🗣 بکتے ہوئے ڈنڈا اٹھاتا ہے اور کہتا ہے کہ ابھی باپDescription: 👲🏻 کی خبر Description: 🤯لیتا ہوں
پھر عورتDescription: 👩🏻‍🦱 شوہر Description: 👲🏻کو بلا کر بولتی ہے
کہ پہلاDescription: 1⃣ میرے پردے Description: 🧕🏻کے وقت پیدا Description: 👶🏻ہوا
تو اس نے تیرا پردہ Description: 🤫رکھا
دوسراDescription: 2⃣ نیم پردےDescription: ❌ کے زمانے میں پیدا ہوا
تو تیری آدھی لاج رکھ لی
جبکہ تیسرا Description: 3⃣جو مکمل بے پردگیDescription: 👩🏻‍🦱 کے زمانے میں ہوا
تو وہ مکمل طور پر تیرا عزت کا پردہ اتارنےDescription: 👔 گیا ہے

حاصل کلام:
پردہ عورتDescription: 🧕🏻 کا فطری تقاضا ہے
جو خالقDescription: 🕋 حقیقی کی طرف سے مردDescription: 👲🏻 و زنDescription: 🧕🏻 کے لئے قاعدہ و قانون بھی ہے ۔۔
کوشش کر کے ہر معاملے میں پردے کا اہتمام کریں
بیشک
*پردہ ایک نعمت ہے،اسے زحمت نہ سمجھیں